رانا ثناء اللہ کی جیل میں انتہائی بری حالت ہے‘ اہلیہ کا الزام

فیصل آباد (نیوز لائن) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناء نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو جیل میں روز بروز اذیت دی جارہی ہے۔ان کے ریمانڈ میں ان کی بیماری کا ذکر کیا گیا تھا تاہم انہیں پرہیزی کھانا نہیں دیا جا رہا اور گھر سے ان کا کھانا بند کردیا گیا ہے۔ انہیں جیل میں عام قیدیوں کے ساتھ رکھا جارہا ہے جہ کہ ان کے ساتھ زیادتی ہے۔رانا ثناء اللہ کی جیل میں انتہائی بری حالت…

Read More

ضیاء الحق کی آمریت کیخلاف یوم سیاہ: پیپلزپارٹی کا احتجاجی کیمپ

فیصل آباد (نیوز لائن) سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی عوامی جمہوری حکومت کی برطرفی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد نے آج یوم سیاہ منایا، اس ضمن میں فیصل آباد کی تنظیم کی جانب سے صبح 10 بجے سے لیکر دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک چوک ضلع کونسل میں ایک مرکزی کیمپ قائم کیا گیا۔ جہاں شہر بھر کے کارکن و رہنما مختلف جلوسوں کی صورت میں مرکزی کیمپ میں پہنچے۔ اس موقعہ پر سنئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق ایم این اے مہر عبدالرشید‘ ڈویڑنل صدر…

Read More

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کیخلاف پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا مذمتی بیان

فیصل آباد (نیوز لائن) رانا ثناء اللہ خاں کی گرفتاری حکومت کے سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، حکمران مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اپنی خفت مٹانے کی خاطر اپنے سیاسی مخالفین پر جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات قائم کررہے ہیں۔ ریاست مدینہ طرز حکومت کے دعویدار انتقام میں اندھے ہو کر اسلامی شعار کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ہم مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی گرفتار ی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان…

Read More

تحریک انصاف ملکی خزانہ لوٹنے والوں کومعاف نہیں کریگی: فرخ حبیب

فیصل آباد (نیوز لائن) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی اولین ترجیحات ہیں تحریک انصاف کی حکومت ملک سے کرپشن کا گند صاف کرنے میں مصروف ہے۔ جلد ہی عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوجائے گا۔یہ بات انہوں نے اپنے دفترمیں حلقہ عوام سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ منی لانڈرنگ کرنے والے بھی قومی مجرم ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے…

Read More

حکومت کا ساتھ نہ اپوزیشن تحادمیں بیٹھیں گے:جماعت اسلامی

فیصل آباد (نیوز لائن) جماعت اسلامی کے ضلعی امیرانجینئرعظیم رندھاوانے کہا کہ عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے خود کشی کرلیں گے۔وزیر اعظم نے تو خود کشی نہیں کی مگرآئی ایم ایف کے پاس جاکر عوام کو خود کشیوں پر مجبور کردیا ہے۔ جماعت اسلامی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کررہی ہے،مہنگائی،بے روز گاری اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف سڑکوں پر آئیں گے مگر پارلیمانی اپوزیشن کا حصہ نہیں بنیں گے کیونکہ پارلیمانی اپوزیشن احتجاجی…

Read More

سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف ٹارگٹ کلنگ کیس کھولنے کی تیاری

فیصل آباد (احمد یٰسین) مسلم لیگ ن کے پنجاب کے صدر اور میاں شہباز شریف دور کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں کیخلاف انسپکٹر فرخ وحید ٹارگٹ کلنگ کیس کھولنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ رانا ثناء اللہ کو اس کیس میں باضابطہ شامل کیا جائے گا جبکہ اس معاملے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم سے تحقیقات کروانے کا آپشن بھی زیر غور ہے۔ سابق سی پی او فیصل آباد سہیل حبیب تاجک سے بھی اس حوالے سے مکمل تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں اور کیس کی فائل…

Read More

حکومت اپنا قبلہ درست کرے‘ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا ٹھیک نہیں: کائرہ

فیصل آباد (نیوز لائن)  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے اور غداریوں کے سرٹیفکیٹ بانٹنا درست نہیں۔  میڈیا سے بات کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو الزامات لگا کر سیاست سے آؤٹ نہیں کیا جاسکتا، ہم مل کر چلنے کی بات کرتے ہیں تو یہ کہتے ہیں این آر او مانگ رہے ہیں، بار بار کہہ رہے ہیں دھرنا ہماری چوائس نہیں، بلاول بھٹو زرداری نے پہلے ہی روز عمران خان…

Read More

تحریک انصاف کے ایم این اے راجہ ریاض کا انوکھا سیاسی ریکارڈ

فیصل آباد (احمد یٰسین) تحریک انصاف کے ایم این اے اور پنجاب کے سابق سینئر وزیر راجہ ریاض نے اپنے سیاسی کیرئیر میں انوکھا ریکارڈ قائم ہے جو شائد پاکستان کا کوئی بھی سیاسی رہنما نہ توڑ سکے۔ راجہ ریاض نے اپنے گھر والے حلقے میں ساتھ کھڑے ہونیوالے اپنی پارٹی کے رہنما کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا۔ خود ایم پی اے ہوں تو ایم این اے مخالف پارٹی کو ہوتا ہے اور خود ایم این ا جیتے ہیں تو ایم پی اے مخالف جیت جاتا ہے۔ سیاسی حلقے…

Read More

پی ٹی آئی ملک تباہ کرنیوالے مافیاز کو نکیل ڈالنے میں بری طرح ناکام

فیصل آباد (احمد یٰسین) پاکستان تحریک انصاف نے برسر اقتدار آنے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی اعلان کیا تھا کہ وہ ملک کو نقصان پہنچانے والے مافیا کو کیفر کردار تک پہنچائے گی ۔ پی ٹی آئی مسلسل اس نعرے کا پرچار کرتی رہی ہے مگر ابھی تک پی ٹی آئی عملی طور پر مافیاز کو نکیل ڈالنے میں ناکام بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق تحریک انصاف کا نعرہ ہی انقلابی اور عام آدمی کوامید دلانے والا تھا۔ پی ٹی آئی موروثی سیاست…

Read More

پیپلزپارٹی سے زیادہ محب وطن کوئی جماعت نہیں: نورالنساء ملک

پاکستان پیپلزپارٹی نے مملکت خداد پاکستان کے محنت کشوں اور پسماندہ طبقات کو جو آواز دی اس کا عملی مظاہرہ لائل پور کی مزدور تحریکوں میں صاف ملتا ہے۔ پی پی پی نے مزدور طبقات کو بولنے کا حوصلہ دیا اور اپنے حق کیلئے سرمایہ دار ٹولے کے سامنے ڈٹ جانے کا راستہ دکھایا ۔ پی پی پی کو اپنی 70سالہ جدوجہد میں یوں تو پورے ملک سے سرفروشوں اور جیالوں کی بڑی تعداد دی مگر ضیاء الحق کیخلاف جدوجہد میں لائل پور کے جیالوں نے جو نمایاں اور گراں…

Read More