زرعی یونیورسٹی انتظامیہ نے مذہبی طلبہ تنظیم کا پروگرام ’’اپنا‘‘لیا

فیصل آباد (نیوز لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی انتظامیہ نے مذہبی رجحان رکھنے والی ایک طلبہ تنظیم کے ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پروگرام کو’’ اپنا ‘‘لیا ہے اورمذہبی جماعت کے پروگرام کو یونیورسٹی کے پلیٹ فارم سے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ مذہبی جماعت کے پروگرام اور نظرئیے کی باقاعدہ تشہیر کررہی ہے اور ویلنٹائن ڈے کو ’’سسٹر ڈے ‘‘ کے طور پر منانے کے باقاعدہ اعلانات کئے جارہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق ملک کی بڑی مذہبی سیاسی پارٹی ’’جماعت اسلامی ‘‘…

Read More

ڈی سی آفس کے مسیحی ملازمین میں کرسمس پر نقد انعا مات تقسیم

فیصل آباد(نیوز لائن)ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈی سی آفس کے 25 مسیحی سٹاف میں کرسمس کی خوشیاں منانے کے لئے مجموعی طور پر 50 ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں مسیحی ملازمین میں فی کس نقد 2/2ہزار روپے تقسیم کئے۔ایڈمن آفیسر ریاض حسین انجم،کیئرٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے مسیحی سٹاف کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مذہبی تہوار پر کرسچین سٹاف کو…

Read More

حکومتی پالیسی کیخلاف بولنے پر امام کعبہ شیخ صالح الطالب گرفتار

ریاض(نیوزلائن)سعودی حکومت نے عام شہریوں سے ہی نہیں علماء کرام اور امام کعبہ جیسی جید شخصیات سے بھی آزادی سے اظہار کرنے کا ھق چھین لیا ہے۔ حکومتی پالیسی کے منافی بولنے پر امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو سعودی حکومت نے گرفتار کرلیا ہے۔ نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ امام کعبہ شیخ صالح طالب کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا ہے، شیخ صالح الطالب مکہ میں جج کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ہیں، سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے…

Read More

زرعی یونیورسٹی کے شہباز ٹاؤن میں چرچ کا افتتاح

فیصل آباد (نیوزلائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے اندر واقع شہباز ٹاؤن میں 60ہزار روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے یونیورسٹی چرچ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال اور بشپ آف فیصل آباد جوزف ارشد نے چرچ کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال کہا کہ اسلام سلامتی اور رواداری کا درس دیتا ہے ۔ یونیورسٹی میں چرچ کی تعمیر سے قائد اعظمؒ کاپیغام حقیقی معنوں میں شرمندۂ تعبیر ہوا ہے ۔ قائد اعظم نے پاکستان میں…

Read More

توہین رسالت قوانین کی منسوخی کا امریکی مطالبہ قابل مذمت‘ سردار ظفر

فیصل آباد(نیوزلائن) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر سردارظفرحسین خان نے امریکہ کی جانب سے توہین رسالتؐ قوانین کی منسوخی کے مطالبے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ توہین رسالتؐ قوانین کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہوگا۔امریکی حکام اسلامی شرعی قوانین کو متنازعہ بناکر اپنے گھناؤنے عزائم کی تکمیل کرنا چاہتے ہیں۔جماعت اسلامی ملک کے اسلامی تشخص کو کبھی پامال نہیں ہونے دے گی۔ہم نے ملک کے آئین کو اسلامی بنانے میں بھی اہم کردار اداکیاتھا اور آئندہ بھی اس کے دفاع کومقدم…

Read More

آرگنائزرز کو اعتماد میں لئے بغیر بنائی حج پالیسی قبول نہیں ‘ شفیق کاشف

فیصل آباد (نیوزلائن) حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئر مین حافظ شفیق کاشف کا کہنا ہے کہ حج پالیسی 2018کی تیاری میں حج آرگنائزرز کو شامل کیے اور اعتماد میں لیے بغیر کو ئی فیصلہ قبول نہ ہوگا ۔فیصل آباد میں حج آرگنائزرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور کی ناقص حکمت عملی اور یک طرفہ فیصلوں سے ہرسال حج پالیسی عدالتوں کو بنانی پڑتی ہے لہذا مو جو دہ حج آرگنائزرز جن کے خلاف شکایات نہیں ہیں آڈٹ کے بہانے اگر…

Read More