فیصل آباد آرٹس کونسل سٹیج ڈراموں سے ’’جگا ٹیکس‘‘ وصول کرنے لگی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد آرٹس کونسل نے شہر کے تمام تھیٹروں میں لگنے والے سٹیج ڈراموں سے ’’جگا ٹیکس‘‘ وصول کرنا شروع کر دیا۔ خصوصی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے سٹیج ڈرامہ کے اجازت نامے میں رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں جبکہ ’’خصوصی ٹیکس‘‘ کیخلاف آواز اٹھانے والوں کو بلیک لسٹ کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔نیوزلائن کے مطابق آرٹس کونسل حکام اپنے عہدے اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہئے شہر کے مختلف تھیٹروں میں لگنے والے سٹیج ڈراموں سے ’’خصوصی ٹیکس‘‘ وصول کر رہے ہیں۔خصوصی ٹیکس ہفتہ وار…

Read More

آرٹس کونسل میں دوروزہ کتاب میلہ منعقد کرنے کی تیاریاں

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد آرٹس کونسل اور نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے اشتراک سے دو روزہ این بی ایف کتاب میلہ 11 مئی سے صبح ساڑھے دس بجے نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں شروع ہوگا ۔ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار کے مطابق مشیر وزیر اعظم برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے جبکہ مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل بُک فاؤنڈیشن ڈاکٹر انعام الحق جاوید‘ڈائریکٹر این بی ایف افشاں ساجد کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید‘وائس چانسلرز گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی‘زرعی یونیورسٹی‘گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ڈاکٹر نورین عزیز قریشی‘…

Read More

ضرورت نمائندگان

میڈیا کو ڈیجیٹل دور میں لے جانے والی ٹیکسٹائل سٹی (فیصل آباد)کی پہلی نیوز ویب سائٹ نیوزلائن کو ریجن کے درج ذیل شہروں سے نمائندگان کی ضرورت ہے ۔ دور جدید کی صحافت کو سمجھنے اور ذمہ داری کے ساتھ سچ کی صحافت کرنے کے خواہش مند اپنا سی وی فوری ای میل کردیں۔عمر ‘ تعلیم‘ تجربے کی کوئی قید نہیں ہے تاہم ڈیجیٹل میڈیا کو سمجھنے والے اور صحافتی اقدار کی پاسداری کرنے والے چوائس ہوں گے newslinefsd@gmail.com

Read More