نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے کام کررہے ہیں: کمشنر فیصل آباد

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ ڈویژنل انتظامیہ کی طرف سے باصلاحیت اور ہونہار کھلاڑیوں کی جدید خطوط پر عمدہ تربیت کے علاوہ کھیلوں کا سامان فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں اپنے کھیل کو نکھارنے میں کوئی کمی محسوس نہ ہو۔انہوں نے یہ بات ڈویژنل انتظامیہ کے زیراہتمام بوہڑانوالی گراؤنڈ میں انڈر17کرکٹ سمر ٹریننگ کیمپ میں شامل کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹس تقسیم کرتے ہوئے کہی۔ایم پی اے چوہدری لطیف نذر،اسسٹنٹ کمشنر(جنرل)مصور نیازی،ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نذیر،ایم این اے میاں فرخ حبیب…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

فیصل آباد (نیوز لائن) موجودہ حکومت خواتین کو کھیلوں کے یکساںمواقع فراہم کر رہی ہے تاکہ وہ صحت مند سرگرمیوںمیں حصہ لے کر ذہنی وجسمانی طورپر مضبوط اورتوانا ہو سکیں کیونکہ وہ نئی نسل کی امین ہیں ۔ یہ بات وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے سپورٹس ملک عمر فاروق نے جی سی وومن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ایم پی اے فردوس رائے ‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور ‘ ڈائریکٹر سپورٹس مسز فرزان اعظم ‘ پروفیسر…

Read More

ہیروکپ کبڈی ٹورنامنٹ آر پی او الیون نے جیت لیا‘ کمشنر کی ٹیم رنراپ

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد میں کھیلے جانیوالے ہیروکپ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل آر پی اوالیون نے جیت لیا ہے۔کمشنر الیون دوسرے نمبر پر،ساندل بار تیسرے اورلائلپور الیون چوتھے نمبر پررہی۔فائنل میچ کے موقع پر صوبائی وزیر سماجی بہبود وبیت المال محمداجمل چیمہ مہمان خصوصی تھے جبکہ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے سپورٹس ملک عمر فاروق،ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی،آر پی او غلام محمود ڈوگر،ارکان اسمبلی شیخ خرم شہزاد چوہدری علی اختر،لطیف نذر گجر،میاں وارث عزیز،شکیل شاہدودیگر کے علاوہ مرکزی رہنما یوتھ پارلیمنٹ پاکستان سردار ندیم صادق ڈوگر،بابر ڈوگر،رانا…

Read More

ائیرفورس نے فیصل آباد میں منعقدہ قومی کبڈی چیمپئن شپ جیت لی

فیصل آباد (نیوز لائن) اکتالویں قومی کبڈی چیمپئن شپ پاکستان ائیرفورس نے جیت لی۔پی اے ایف نے فائنل میں واپڈا کی ٹیم کو 40کے مقابلے میں 51پوائنٹس سے شکست دی۔فائنل میچ کے موقع پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں فرخ حبیب مہمان خصوصی تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔فائنل میچ سے قبل چیمپئن شپ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لئے مقابلہ ہوا جس میں سوئی گیس کی ٹیم نے آرمی کی ٹیم کو 35کے مقابلے میں 51 پوائنٹس سے ہراکر تیسری پوزیشن حاصل…

Read More

واپڈا کی ٹیم نے نیشنل ویمن ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

فیصل آباد (نیوز لائن) پاکستان واپڈا نے سنسنی خیز فائن ل میچ میں آرمی کی ٹیم کو ایک گول کے فرق سے شکست دے کر نیشنل ویمن ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ ایچ ای سی کی ٹیم نے پنجاب کو مات دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے ہینڈ بال کورٹ میں کھیلے جانیوالے فائنل اور تیسری پوزیشن کے مقابلوں کو چاروں ٹیموں کی کھلاڑیوں کے کھیل نے انتہائی دلچسپ بنائے رکھا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ایچ ای سی کی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل…

Read More

نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کیلئے بھارتی ٹیم کی فیصل آباد آمد

فیصل آباد (نیوز لائن) کمشنر فیصل آباد41ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے انڈین کبڈی ٹیم فیصل آباد پہنچی ۔ڈویژنل کمشنرآصف اقبال چوہدری،معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے سپورٹس ملک عمر فاروق،سی پی او اشفاق احمدخاں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرقیصر عباس رند،ڈویژنل سپورٹس آفیسرطارق نذیر،جنرل سیکرٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور،سیکرٹری ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن طیب گیلانی نے انڈین ٹیم کاپرتپاک استقبال کیا،انہیں پھولوں کے ہار پہنائے جبکہ لڈی جھومراورگھوڑا ڈانس بھی اس موقع پر پیش کیا گیا۔ڈویژنل کمشنر نے انڈین کبڈی ٹیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں سے…

Read More

نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کا افتتاح : ایرانی و بھارتی ٹیمیں بھی شریک

فیصل آباد (نیوز لائن) کمشنر فیصل آباد41ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ اقبال سٹیڈیم میں شروع ہوگئی ہے جو 7جنوری تک جاری رہے گی جس کا باقاعدہ افتتاح ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدری نے معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے سپورٹس ملک عمر فاروق کے ہمراہ کیا۔ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر،سی پی او اشفاق احمدخاں،ایڈیشنل کمشنرزرائے واجد علی،خادم حسین جیلانی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز طارق خاں نیازی،قیصر عباس رند،ڈویژنل سپورٹس آفیسرطارق نذیر،سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخ افضل جاوید،صدر چیمبر آف کامرس سید ضیاء علمدار حسین،نائب صدر میاں تنویربھی موجود تھے۔پہلے روز 6میچز کھیلے گئے…

Read More

یوم قائد: فیصل آباد میں آل پنجاب منی میراتھن کا انعقاد

فیصل آباد (نیوزلائن)یوم قائداعظمؒ کی تقریبات کے سلسلے میں پہلی آل پنجاب منی میراتھن ریس فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔ ریس میں پنجاب بھر سے سات سو افراد نے شرکت کی۔ریس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے کیا۔ ضلعی ایڈمن آفیسر ریاض انجم اور مختلف تنظیموں کے نمائندے بھی اس موقع پرموجود تھے۔پروفیشنل کھلاڑیوں کی ریس کشمیر پل کینال روڈ سے جبکہ نان پروفیشنل افراد کی ریس عبداللہ پور چوک سے شروع ہوئی جو جڑانوالہ روڈ،حشمت خاں روڈ اور ڈی گراؤنڈ سے ہوتی ہوئی مسجد ٹیکنیکل سکول…

Read More

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹرلوپ سپورٹس گالا کا افتتاح

فیصل آباد (نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تیسرا انٹرلوپ سپورٹس گالہ 2018ء شروع ہوگیا۔ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اور انٹرلوپ کے اشتراک سے منعقدہ چار روزہ سپورٹس گالہ کا افتتاح یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا نے چیئرمین سپورٹس بورڈ ڈاکٹر محمد اشفاق ‘ انٹرلوپ ویلفےئر ٹرسٹ کے سیکرٹری کرنل (ر) اعجاز ناصر‘ میاں ذیشان اکرم‘ ناظم امتحانات ڈاکٹر عبدالواحد‘ ناظم اُمور طلبہ ڈاکٹر شہباز طالب ساہی‘ ڈاکٹر احمد ستار خاں‘ ڈاکٹرندیم اکبر سندھو‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس مسٹر فاروق اقبال اور عاشق رسول رندھاواکے ہمراہ کیا۔ چار روزہ…

Read More

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن :چوہدری انور گروپ کو عبرتناک شکست

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔عرصے سے ریجنل کرکٹ اور پی سی بی کے معاملات پر چھائے ہوئے چوہدری انور گروپ کو الیکشن میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور رانا انیس گروپ نے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا۔نیوزلائن کے مطابق ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے الیکشن کیلئے پولنگ اقبال اسٹیڈیم میں کروائی گئی ۔انتخابی عمل میں ضلع کے 52 رجسٹرڈ کلبوں نے حصہ لیا اور قیادت کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی استعمال کیا۔الیکشن میں…

Read More