کچہری بازار میں سرکاری زمین پر غیرقانونی پرائیویٹ پلازے کی تعمیر

فیصل آباد(نیوز لائن) فیصل آباد کے تاریخی ذیل کے گھر کے سامنے کچہری بازار کی اندرونی گلی میں سرکاری زمین پر غیرقانونی پرائیویٹ پلازے کی تعمیر کی جانے لگے۔ ہائی رائز ڈیزائن کمیٹی کی منظوری کے بغیر نقشے سے ہٹ کر تعمیر کئے جانے والے پلازے کے خلاف پرائم منسٹر پورٹل پر شکائت کے باوجود میونسپل کارپوریشن حکام کارروائی سے گریزاں ہیں ۔ نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد کے تاریخی اہمیت کے حامل ذیل گھر کے سامنے کچہری بازار کی اندرونی گلی (گلی وکیلاں نمبرپانچ ) میں غیرقانونی طور…

Read More