پولیس انسپکٹر ٹارگٹ کلنگ گینگ کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت

فیصل آباد (احمد یٰسین) مسلم لیگ ن کی حکومت کے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی سرپرستی میں پولیس انسپکٹر ٹارگٹ کلنگ گینگ کیس کی تحقیقات میں پولیس نے اہم پیش رفت کرلی ہے اور رانا ثناءاللہ کے داماد احمد شہریار کے بعد آئندہ چند دنوں میں بڑی گرفتاریوں کی توقع ہے۔ پولیس نے ٹارگٹ کلنگ گینگ کیس میں متعدد پولیس افسران کو بھی شامل تفتیش کیا ہے۔ متعدد سیاسی شخصیات بھی اس کی زد میں آتی جارہی ہیں۔ رانا ثناءاللہ کے داماد کے بھی اہم اعترافات کرنے کی…

Read More

میونسپل حدود میں مویشی رکھنے والوں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈوےژنل کمشنر/اےڈمنسٹرےٹر مےونسپل کارپورےشن فےصل آباد محمود جاوےدبھٹی کی ہداےات پر شہر سے گائے/بھےنسوں کے انخلاکےلئے باقاعدہ آپرےشن سوموار19،اگست سے شروع کےا جائے گا۔چےف آفےسر مےونسپل کارپورےشن سردار نصےر نے خبردار کےا ہے کہ مالکان اپنے موےشی رضا کارانہ طور پر شہر سے باہر منتقل کر لےں بصورت دےگر آپرےشن کے دوران شہری علاقے مےں پائے جانے والے موےشی بحق سرکارضبط کرلئے جائےں گے۔انہوں نے کہا کہ شہری علاقوں سے موےشےوں کے انخلاءکے لئے آپرےشن پر بلاامتےاز عملدرآمد کےا جائے گا اس ضمن مےں کسی سے…

Read More

کپاس کی دیکھ بھال کیلئے محکمہ زراعت کی فیلڈ ٹیمیں تشکیل

فیصل آباد (نیوز لائن) چوہدری عبدالحمید ڈائریکٹر زراعت ( توسیع) فیصل آباد نے کپاس کے کاشتکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ موسمی صورت حال میں کپاس کی فصل پر خصوصی توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد ڈویژن میں ایک لاکھ 77ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کی گئی ہے اور وقت کا تقاضاہے کہ کاشتکار اپنی محنت کا ثمر حاصل کرنے کے لیے اگست اور ستمبر میں کپاس کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دیں۔ چوہدری عبدالحمید نے کہا کہ محکمہ زراعت توسیع اور…

Read More