بیت المال سے تعلیمی وظائف کیلئے حلف نامے کی شرط ختم

فیصل آباد (نیوز لائن) ایم ڈی پاکستان بیت المال کی جانب سے مستحق مریضوں کو علاج معالجہ جبکہ مستحق سٹوڈنٹس کو تعلیمی وظائف کی مد میں فنڈز کے اجراءکےلئے بیان حلفی کی شرط ختم کردی گئی اس اقدام کا مقصد تعلیمی وظائف اور علاج معالجہ کی مد میں فنڈز کے اجراءکے پراسیس کو آسان بنانا ہے قبل ازیں تعلیمی وظائف اور علاج معالجہ کی مد میں فنڈز کے اجرا کےلئے مستحق مریضوں اور سٹوڈنٹس کو نہ صرف اپنے مستحق ہونے بلکہ فنڈز کے حصول کے بعد کسی بھی مرحلہ پرویری…

Read More

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں پانچ نئے پروفیسرز کی سلیکشن

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں پانچ نئے پروفیسرز کی سلیکشن ہوگئی ہے۔ پانچوں آئندہ چند دن میں نئے عہدوں کی جوائننگ دیں گے۔ نیوز لائن کے مطابق جی سی یونیورسٹی فیصل آباد مین پانچ نئے پروفیسرز کی سلیکشن کی گئی ہے۔ اس کیلئے یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کی زیرصدارت ہوا۔ جن نئے پروفیسر کی سلیکشن کی گئی ہے ان میں سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر زہرا بتول‘ بائیو کیمسٹری کی چیئرپرسن ڈاکٹر شازیہ انور بخاری‘ مائیکرو بیالوجی…

Read More

بجلی چوری کیخلاف کوئی سستی برداشت نہیں کی جائیگی : فیسکو چیف

فیصل آباد (نیوز لائن) چیف ایگزیکٹو فیسکوشفیق الحسن نے کہا ہے کہ کمپنی کے مقرر کردہ اہداف ہر صورت پورے کئے جائیںاس سلسلے میں کوئی رعایت نہیں کی جائے گی بجلی چوری جیسے مکروہ جرم کے خلاف کوئی سستی برداشت نہیں کی جائے گی اور نائیٹ ریڈ کا سلسلہ تیز کیا جائے گا وہ فیسکو ہیڈکوارٹرز میں فرسٹ سرکل کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے مزید کہا کہ کمپنی میں کارپوریٹ کلچر کے فروغ کےلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں۔ انھوں نے زیادہ ٹرپنگ والے فیڈرز…

Read More

جشن آزادی: سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی زیر نگرانی باسکٹ بال مقابلے

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈویژنل وڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں بوائز وگرلز کے مابین باسکٹ بال کے مقابلے ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وائی ایم آر اورنیو ماڈل سکول کے مابین بوائز مقابلہ نیو ماڈل بوائز سکول غلام محمد آباد میں ہوا جو وائی ایم آر نے 44-46,30-12پوائنٹ سے جیت لیا جبکہ گرلز کا مقابلہ کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں فیصل آباد گرین اور فیصل آبادریڈ کے مابین منعقد ہوا جس میں فیصل آباد گرین نے 48-40,25-20پوائنٹ سے کامیابی حاصل کی۔ڈویژنل سپورٹس آفیسر چوہدری طارق…

Read More

راشد منہاس پاکستان کی تاریخ کا روشن باب ہیں‘ زاہد نظامی

فیصل آباد (نیوز لائن) وطن عزےز کی بقاءوسلامتی کے لئے قےمتی جان کا نذرانہ پےش کرکے نشان حیدر کا اعزا ز حاصل کرنے والے راشد منہاس کی شہادت تارےخ کا روشن باب اور آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے جس کی تقلید کرکے ہم اپنے وطن کے دفاع سے کبھی غافل نہےں ہوسکتے۔ےہ بات سرپرست اعلی /اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن زاہد مسعود نظامی نے راشدمنہاس شہےد سوسائٹی کے زےراہتمام راشد منہاس کے ےوم شہادت پر پروےن شاکر کمپلےکس مےں منعقدہ تقرےب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔پرےذےڈنٹ…

Read More