سیلز ٹیکس ریفنڈکے ”تیزرفتار“ سسٹم کی کاہلی ایکسپورٹرز کیلئے درد سر

فیصل آباد (نیوز لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ایکسپورٹرز کے لئے سیلز ٹیکس ریفنڈز کے کلیمز کی ادائیگی کی خاطر بنائے گئے فلی آٹو میٹڈ سیلز ٹیکس ای ریفنڈفاسٹرسسٹم کی سست کارکردگی ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کیلئے درد سر بن گیا۔ مذکورہ سسٹم فاسٹر کی بجائے سلوور کہلایا جانے لگا کیونکہ ایف بی آر ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ز کو تیز رفتار ریفنڈز کی ادائیگی کے دعوے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ چودھری سلامت علی سنٹرل چیئرمین، میاں نعیم احمد چیئرمین نارتھ زون، اسلم احمد کارسازچیئرمین ساتھ زون پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز…

Read More

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کی 41قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا اعلان

فیصل آباد (نیوز لائن)فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں 41قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا اعلان کردیا گیا جن صنعتکاروں وتاجروں کو قائمہ کمیٹیوں کی ذمہ داریاں سونپی گئیں ہےں ان میں انجینئر رضوان اشرف کو اکا¶نٹس‘کاشف ضیاءکو ڈپلومیٹرک افیئر اینڈ انٹرنیشنل ٹریڈڈیلگیشن ‘سکندر حیات ایجوکیشن‘حاجی محمد سلیم ہوزری‘محمد امجد حج اینڈ عمرہ‘مزمل سلطان سکروٹنی‘رانا طالب حسین سائزنگ‘مرزا ہدایت ریلوے‘انجینئر بابر شہزاد اولڈ مشینری‘رانا حبیب الرحمان ٹیکنیکل ایجوکیشن‘انجینئر احمد حسن ریسرچ اینڈ ڈوپلیمنٹ سی پیک‘خواجہ نوید میڈیا ایڈورٹائزمنٹ ‘طالب حسین رانا ای او بی آئی اینڈ لیبر لاءز‘ڈاکٹر حبیب…

Read More

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی سیمینار

فیصل آباد (نیوز لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف ہوم سائنس کے زیراہتمام پنک اکتوبرکے حوالے سے خواتین میں چھاتی کے کینسرکی آگاہی کیلئے واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ہلال امتیاز) نے ڈین کلیہ فوڈ نیوٹریشن و ہوم سائنس ڈاکٹرمسعود صادق بٹ ‘ ڈاکٹر عائشہ ریاض‘ ڈاکٹر بینش اسرار‘ ڈاکٹر بینش سرور خاں ‘ مس صبا چوہدری‘ مس کرن و دیگر اساتذہ و طالبات کے ہمراہ واک کی قیادت کی۔ اس موقع پرشرکاءسے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے…

Read More

کمشنر فیصل آباد کی پاکستان سٹیزن پورٹل کی شکایات کے آڈٹ کی ہدائت

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان سیٹیزن پورٹل پر مختلف محکموں سے متعلق موصولہ شہریوں کی شکایات کے ازالہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے محکمانہ آڈٹ کریں گے لہذا متعلقہ محکمے اپنے کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں بصورت دیگر عدم توجہی یا سست روی کے حامل محکموں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔ انہوں نے یہ بات ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی جس میں مختلف محکموں و اداروں کے ضلعی افسران و سربراہوں نے…

Read More

کرپشن محاذ اور اختیارات کی جنگ: عامر عزیز اور اسد معظم فارغ

فیصل آباد (نیوز لائن) کرپشن محاذ کے نام پر اختیارات کی جنگ لڑنے والے سابق ڈی جی ایف ڈی اور سابق چیئرمین ایف ڈی اے اپنے عہدوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سابق چیئرمین ایف ڈی اے کو کرپشن کیخلاف بولنے سے روکنے کیلئے پی ٹی آئی کے متعدد اہم رہنما سرگرم ہو گئے ہیں جبکہ سابق قائمقام ڈی جی ایف ڈی اے عامر عزیز اور ان کے ساتھیوں کیخلاف انٹی کرپشن اور ادارہ جاتی تحقیقات شروع کرنے کی ہدایات بھی کی گئی ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق ایف ڈی اے…

Read More