آزادی مارچ کیخلاف کارروائیوں کیلئے پنجاب پولیس کی چھٹیاں منسوخ

فیصل آباد (نیوز لائن) آزادی مارچ کے پیش نظر پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ پنجاب کانسٹیبلری کے اڑھائی ہزار اہلکاروں کو ہنگامی ”اینٹی روئٹس“ ڈیوٹی کیلئے الرٹ کردیا گیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق مولان فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ حکومت اس میں لوگوں کی شرکت روکنے کی پلاننگ کررہی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کو ریڈ الرٹ کردیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔آئی جی پنجاب کی طرف سے تمام…

Read More

ایف ڈی اے نے غیرقانونی نجی کالونیوں کو بجلی کنکشن این او سی دیدئیے

فیصل آباد(نیوز لائن)فیصل آباد میں پچاس غیرمنظور شدہ پرائیویٹ ہاؤسنگ کالونیوں کوبجلی کنکشن کیلئے ایف ڈی اے کے این او سی جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرقانونی این او سی کے اجراء میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف ڈی اے‘ سابق ڈی جی ایف ڈی اے اور دیگر اعلیٰ افسران کے ملوث پائے جارہے ہیں۔ ایف آئی اے نے غیرقانونی این او سی کے اجراء اور ان پر بجلی کنکشن لگائے جانے کی انکوائری شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق فیصل آباد میں غیرقانونی طور پر اور ایف ڈی اے کی منظوری…

Read More

پاکستان علماء کونسل کا آزادی مارچ‘ دھرنے کیخلاف یوم سیاہ کا اعلان

فیصل آباد (نیوز لائن) پاکستان علماء کونسل ڈویژن فیصل آباد نے جمعیت علماء اسلام ف کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا اورستائیس اکتوبر کو دھرنے اور بھارت کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔آزادی مارچ میں شرکت سے روکنے کیلئے پاکستان علماء کونسل نے ڈویژن بھر کے مدارس کا اعلیٰ سطحی اجلاس بلا یا۔جس کی صدارت معاون خصوصی مرکزی چیئر مین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر الحسن نے کی۔ اجلاس میں مولانا حبیب الرحمن عابد،قاری کلیم نجم سلفی، مولانا یا سر علوی، مولانا شعیب بخاری،مولانا…

Read More

حکومتی ایجوکیشن پالیسی کیخلاف پنجاب کی تمام اساتذہ تنظیموں کا اتحاد

فیصل آباد (نیوز لائن) تحریک انصاف حکومت کی ایجوکیشن پالیسی کیخلاف پنجاب کی تمام اساتذہ تنظیمیں متحد ہوگئیں۔ صوبہ بھر کی تمام اساتذہ اور ہیڈماسٹرز کی تنظیمیں توڑ دی گئی ہیں اور حکومت کی ایجوکیشن پالیسی کیخلاف مزاحمت کیلئے ”تحریک اساتذہ پنجاب“کے نام سے مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیدیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے اساتذہ نے حکومت کی ایجوکیشن پالیسی کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے اور حکومتی ایجوکیشن پالیسی کو مسترد کرکے اس کیخلاف مشترکہ جدوجہد شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ”تحریک اساتذہ پنجاب“ کے…

Read More