فیصل آباد میں آل پنجاب یکجہتی کشمیر کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

فیصل آباد (نیوز لائن) کبڈی کے دیوانوں کے شہر فیصل آباد میں آل پنجاب یکجہتی کشمیر کبڈی ٹورنامنٹ گزشتہ روز شروع ہو گیا۔ٹورنامنٹ کے پہلے روز ہی ہزاروں کی تعداد نے شرکت کر کے روائیتی کھیل کبڈی سے اپنے لگاؤکا ثبوت دیا۔گزشتہ روز چار میچ کھیلے گئے۔افتتاحی میچ میں 52 چک نے 6چک کو 34 کے مقابلے میں 24 پوائنٹس سے شکست دی۔دوسرے میچ میں 3چک نے 6 چک کو 22 کے مقابلے میں 17 پواٗنٹس سے شکست دیدی۔دن کے تیسرے مقابلے میں 2 چک نے 5 چک کو 22…

Read More

محکمہ تعلیم کی انسپکشن:نجی سکولوں کیخلاف قانون شکنی کا الزام ثابت

فیصل آباد (احمد یٰسین) فیصل آباد کے 41سکولوں کیخلاف قانون شکنی‘ قواعد کی خلاف ورزی اور زائد فیس وصولی کا الزام ثابت ہوگیا ہے جس پر ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی نے بااثر افراد کی ملکیت ان سکولوں کو نوٹس جاری کرکے وصول کی گئی زائد فیس واپس کرنے اور پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے قواعد پر سختی کے ساتھ عمل درآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد کے 41بڑے پرائیویٹ سکولوں کے قواعد کی خلاف ورزیوں اور مقرر کردہ حد سے زائد فیس وصول…

Read More