حکومت کا فیصل آباد کے میگا پراجیکٹس کیلئے فنڈز فراہمی سے انکار

فیصل آباد (نیوز لائن) پنجاب حکومت نے فیصل آباد کے میگا پراجیکٹس کیلئے فنڈز فراہمی سے انکار کردیا۔ فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے فیصل آباد کی ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کامیگا پراجیکٹس پر کام شروع کروانے کا منصوبہ دھرا کا دھرا رہ گیا۔ نیوز لائن کے مطابق میاں شہباز شریف کی حکومت نے فیصل آباد میں متعدد میگا پراجیکٹس شروع کروائے تھے۔ چنیوٹ بازار میں پونے دو ارب روپے کی لاگت سے پارکنگ پلازہ کی تعمیر کا منصوبہ تھا۔ اس کا پلان منظور کیا جا چکا تھا اور…

Read More

باباگرونانک لائلپور فیسٹیول: زرعی یونیورسٹی میں نیزہ بازی مقابلے

فیصل آباد(نیوز لائن) زرعی یونیورسٹی میں بابا گرونانک کے پانچ سو پچاسویں جنم دن کے موقع پر لائلپور فیسٹیول کے سلسلہ میں نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے۔ نیزہ بازی کے مقابلوں میں 30 سے زائد کلبوں کے 150 سے زائد گھوڑے اور کھلاڑی شریک ہوئے۔ بابا گورونانک کے 550 جنم دن کی تقریبات کیلئے پاکستان آئے بھارتی سکھ یاتری بھی فیسٹیول میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔فیسٹول میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے بھی شرکت کی۔ سکھ یاتریوں نے…

Read More

پنجاب سے پٹواری کلچر ختم کرنے کیلئے ریونیو اصلاحات کا فیصلہ

لاہور (نیوز لائن) پنجاب حکومت نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں بنیادی نوعیت کی اور بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پٹواری کلچر ختم کرنے کیلئے ”پٹواری“ کا عہدہ ہی ختم کردیا جائیگا جبکہ پٹواری کے متبادل کے طور پر دیہات کی سطح پر ریونیو کی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے ویلج ریونیو آفیسر بھرتی کیا جائیگا جو گریڈ 14کا ہوگااور اس کو پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی کیا جائیگا۔ نیوز لائن کے مطابق پنجاب حکومت نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ (محکمہ مال) میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا…

Read More

ہرا بھرا ’زرد‘ بلوچستان ۔ گلوبل پِنڈ ( محمد نواز طاہر) ۔۔ پہلی قسط

برِ صغیر میں برطانوی راج کے کمزور ایام میں نحیف جسم والے پُرعزم محمد علی جناح ؒ کے ایک ساتھی سے منسوب جعفر ایکسپریس پر سوار ہوتے ہی گاڑی کے ڈبوں کی حالت نے واضح کردیا کہ یہ بلوچستان کے صحرا اور پہاڑ چیرتی ہوئی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ جانے والی ٹرین ہی ہے ، یہ صرف ’دو طاقتور‘ شہروںراولپنڈی اور لاہور کے درمیان چلنے والی ٹرین نہیں ہے اور میں بھول کر کسی دوسری ٹرین میں نہیں بیٹھا جبکہ اس کی حالت سیالکوٹ ، نارووال ، ، لاہور ہوتے ہوئے…

Read More