پنجاب میں شدید ترین سموگ کا خدشہ: بھٹے‘ انڈسٹری بند کرنیکا فیصلہ

فیصل آباد (احمد یٰسین) پنجاب میں شدید ترین دھند اور سموگ کا خدشہ قرار دیا جارہا ہے۔ فیصل آباد سمیت آدھا پنجاب سموگ کے خدشہ کے حوالے سے خطرناک ترین قرار دئیے گئے ریڈ زون میں شامل ہے اور شدید ترین سموگ کے پیش نظر ان علاقوں میں بھٹہ اور خطرناک آلودگی پھیلانے کا باعث بننے والی انڈسٹری مکمل طور پر بند رکھی جائے گی۔ نیوز لائن کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے 36اضلاع کو سموگ کے خدشہ کے پیش نظر تین زون میں تقسیم کیا ہے۔ فیصل…

Read More

اسوہ رسول کو عملی زندگی میں اپنائے بغیر کامیابی ممکن نہیں‘ ڈاکٹر طیبہ

فیصل آباد(نیوز لائن) نبیؓ کی حیاتِ طیبہ کا مطالعہ کرنے سے ہمیں زندگی گزارنے کے تمام طریقوں کا پتہ چلتا ہے یہی وجہ ہے کہ آپؓ کو دنیا میں رحمتہ اللعالمین بنا کر مبعوث فرمایا گیا ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین نے عید میلادالنبیؓ کے حوالہ سے بورڈ آفس میں ہونے والے سکولز اور کالجز لیول کے نعتیہ اور اسلامک کوئز مقابلوں کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پروگرام کے مہمان ِ خصوصی چوہدری…

Read More

نواز شریف کے ساتھ انسانیت سوز سلوک بند کیا جائے: کاشف رندھاوا

فیصل آباد (نیوز لائن) صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ پنجاب چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کامیاب احتجاجی تحریک نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ آزادی مارچ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت حکومت پر عوامی عدم اعتماد ہے۔ نااہل و نالائق حکمرانوں نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو مسائلستان بنا دیا ہے۔ قائد عوام میاں محمد نواز شریف کے حکم پر مسلم لیگی کارکن ہر طرح کی قربانی دینے کے لئے تیار ہے۔ سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ اور شفاف انتخابات…

Read More

یکجہتی کشمیر کبڈی ٹورنامنٹ شیر پنجاب کبڈی کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد میں جاری ساتواں آل پنجاب یکجہتی کشمیر کبڈی ٹورنامنٹ شیر پنجاب کبڈی کلب نے جیت لیا۔ فائنل میں قادر آباد کبڈی کلب کو سنسنی خیز مقابلے میں 38 کے مقابلے میں 35 پوائنٹس سے شکست دی۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد ڈویڑن محمود جاوید بھٹی اورآر پی او غلام محمود ڈوگر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ تین دن جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر سے کلبوں اور نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ فلڈ لائٹ فائنل میچ میں فیصل آباد سمیت…

Read More