یونیورسٹی آف نارووال میں بابا گرونانک چیئر کے قیام کا اعلان

نارووال (نیوز لائن) یونیورسٹی آف نارووال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود نے کہا ہے کہ کرتارپور کوریڈور کے قیام سے نہ صرف بین المذاہب ہم آہنگی کو ٖ فروغ ملے گا بلکہ سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے راستے کھلیں گے، وائس چانسلر نے بابا گرونانک کی تعلیمات پر تحقیق و تالیف اور اس کے فروغ کے لئے یونیورسٹی آف نارووال میں ’باباگرونانک چیئر‘ کے قیام کا اعلان بھی کیا، ان خیا لات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی آف نارووال میں ’باباگرونانک کی تعلیمات اور مذہبی ہم آہنگی‘…

Read More

دھرنا ختم کروانے کیلئے مولانا کے پاؤں پکڑنے کو تیار ہوں: طاہر اشرفی

فیصل آباد (نیوز لائن) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے اگر مولانا فضل الرحمن اگر دھرنا ختم کرنے کو تیار ہوں تو ہم ان کے پاؤں پکڑنے کو بھی تیار ہیں۔ملک میں امن اور معاملات افہام وتفہیم سے حل کرنے کے حامی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر معاون خصوصی چیئرمین پی یو سی علامہ طاہر الحسن، مولانا امین الحق اشرفی،صاحبزادہ حمزہ طاہر،مفتی ضیا مدنی،مولانااشفاق پتافی،مولانا حق نواز خالداور دیگر ان کے ہمراہ تھے۔…

Read More

میٹروپولیٹن فیصل آباد کا نوٹیفکیشن جاری: محمود جاوید بھٹی ایڈمنسٹریٹر تعینات

فیصل آباد(نیوز لائن)پنجاب حکومت نے میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کو ختم کرنے اور میٹروپولیٹن فیصل آباد کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نو تشکیل شدہ میٹروپولیٹن کا پہلا ایڈمنسٹریٹر کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی کو تعینات کیا گیا ہے۔ محمود جاوید بھٹی نے نئی اضافی ذمہ داریوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ ضلع فیصل آباد میں حد بندیوں کے بعد نئی حلقہ بندیوں کیلئے میٹروپولیٹن کارپوریشن میں 170سے175 محلہ کونسلز جبکہ دیہی علاقوں میں ہر ریونیو اسٹیٹ پر مشتمل ایک پنچائیت کونسل قائم کرنے کی…

Read More