بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز استعمال کرنے کی نئی پالیسی جاری

فیصل آباد(نیوز لائن)پنجاب حکومت نے ضلع فیصل آباد کے بلدیاتی اداروں کے سوا سال سے منجمد2ارب63کروڑ98لاکھ55 ہزار کے ترقیاتی فنڈز استعمال کرنے کیلئے نئی پالیسی جاری کردی جسکے تحت میونسپل کارپوریشن‘میونسپل کمیٹی یا ضلع کونسل کے اکاؤنٹ میں 5کروڑ موجود ہونے کی صورت میں سو فیصد‘5 کروڑ سے زائد اور 10کروڑ سے کم موجود ہونے پر 5کروڑ اور دس کروڑ سے زائد موجود ہونے پر 50فیصد فنڈز استعمال کرسکتے ہیں جبکہ ان فنڈز کو واٹر سپلائی‘سیوریج‘ سٹریٹ لائٹس‘صفائی کے سامان کی خریداری‘مین ہول کے ڈھکن کی خریداری اور مرمت پر…

Read More

علم‘ سوچ‘ دوستی‘بھائی چارے کی کوئی سرحد نہیں ہوتی: ڈاکٹر رضوان

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ تاریخ و پاکستان سٹڈیز کے انچارج ڈاکٹر رضوان اللہ کوکب نے کہا ہے کہ علم‘ سوچ‘ دوستی اور بھائی چارے کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ پاکستان نے کرتار پور راہداری قائم کرکے نہ صرف سکھ قوم کو اپنے مقدس مقام تک رسائی دی ہے بلکہ تاریخ وکلچر کو محفوظ کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بابا گورونانک کی 550ویں سالگرہ‘ پاکستان میں سکھ کلچر اور کرتارپور راہداری کے تناظر میں شعبہ تاریخ و…

Read More