ملک میں دمہ و جلدی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے ‘وی سی زرعی یونیورسٹی

فیصل آباد (نیوز لائن) زرعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر گاجر بوٹی (پارتھینیم) کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد فصلوں کے پیداواری جمود کے ساتھ ساتھ انسانی و حیوانی صحت کو بھی متعدد مسائل سے دوچار کر سکتی ہے۔حالیہ برسوں میں امریکہ و میکسکو سے آنیوالی گاجر بوٹی کا اگر موثر تدارک نہ کیا گیا تو ملک کی دیہی و شہری آبادی میں الرجی‘ خارش‘ دمہ اور چنبل کی بیماریوں میں ہوشربا اضافہ ہوجائے گا جو قومی ترقی کی شرح نمو میں کمی کا باعث بنے…

Read More