جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکے مزید تین شعبہ جات کے انچارج تبدیل

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پرفیسر ڈاکٹر شاہد کمال نے جامعہ کے تین شعبہ جات کے انچارج تبدیل کردئیے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق وی سی نے پنجابی ڈیپارٹمنٹ کی انچارج اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اسماءغلام رسول کو انکے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ڈین علوم شرقیہ و اسلامک پروفیسر ڈاکٹر آصف اعوان کو پنجابی ڈیپارٹمنٹ کے انتظامی و تدریسی معاملات کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس کے انچارج اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی کو انکے عہدے…

Read More

جی سی یونیورسٹی:اچانک چھٹیوں میں اضافہ‘ لڑکیاں ہوسٹل سے بے دخل

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اچانک ان میں تین دن کا اضافہ کردیا ہے جبکہ چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کلاسز لینے کیلئے دور دراز کے شہروں سے واپس آنیوالی طالبات کو یونیورسٹی کے ہوسٹلوں سے چند منٹوں کے نوٹس پر بے دخل کردیا گیا۔نیوز لائن کے مطابق جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے طلبہ کیلئے موسم سرما کی چھٹیاں 23دسمبر سے 31دسمبر تک کی تھیں اور طلبہ کو یکم جنوری کو کلاسز کیلئے واپس آنے کی…

Read More

پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہوگا

فیصل آباد ( نیوز لائن ) ڈسٹرکٹ ایکشن کمیٹی فیصل آباد برائے سماجی آہنگی نے اساتذہ کی سماجی ہم آہنگی و رواداری  کے پیرائے میں ٹریننگ کرنے اور طلبہ کی تعلیم کے ساتھ اخلاقی تربیت کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور تجویز کیا ہے کہ پاکستان میں پائیدار ترقی اور امن کیلئے تمام گروپوں’ کمیونٹیز اور طبقات کو سماجی ہم آہنگی کا روئیہ اپنانا ہوگا۔ باہمی اختلافات کا ڈائیلاگ کے ذریعے حل نکالنا چاہئے جبکہ تشددکا راستہ اختیار کرنے کی سوچ کی سختی کے ساتھ روک تھام کرنا…

Read More