جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کو عالمی معیار کا بنانا چاہتا ہوں: ڈاکٹر شاہد کمال

فیصل آباد (احمد یٰسین : ندیم جاوید) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال نے کہا کہ یونیورسٹیاں تعلیم و تحقیق کے مراکز ہوتی ہیںجبکہ ریسرچ بھی ایسی ہونی چاہئے جو مجموعی طور پر عوام الناس کو درپیش ملکی و عالمی سطح کے ایشوز حل کرنے میں مدد کرے ۔ ہم جی سی یونیورسٹی میں ریسرچ کلچر کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی اقدامات کررہے ہیں۔ کوشش کررہے ہیں کہ قومی و بین الاقوامی معاملات میں بہتری لانے والے موضوعات کو فوکس کیا جائے۔ پہلے مرحلے…

Read More

پولیس سرپرستی میں خطرناک جیب تراش گینگ انارکلی بازار میں سرگرم

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد کے اہم کاروباری مرکز انارکلی میں خطرناک جیب تراش گینگ سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گینگ میں نصف درجن لڑکوں کے علاوہ درجن سے زائد لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ منظم گینگ روزانہ انارکلی بازار میں روزانہ دس سے بیس وارداتیں کرکے خواتین کو کنگال کرتا ہے۔ متعدد خواتین واردات پر رونا دھونا بھی شروع کردیتی ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد کے اہم کاروباری مرکز انارکلی میں خواتین اور مردوں پر مشتمل جیب تراش گینگ سرگرم ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔…

Read More