پنجاب میں معاشی ترقی کے ثمرات ہر شہری تک پہنچائیں گے: عثمان بزدار

فیصل آباد (نیوز لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب معاشی ترقی کی دوڑ میں لیڈلے گا۔2020ء غربت کے خاتمے کا سال ہے۔فیصل آباد میں سی پیک کے تحت پاکستان کے پہلے اورسب سے بڑے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ معاشی ترقی کے ثمرات پنجاب کے ہر شہری تک پہنچیں گے۔علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا پراجیکٹ صوبے میں معاشی خوشحالی لائے گا۔ یہ خوشحال پاکستان کی جانب پہلا قدم…

Read More

کھیلوں کے فروغ کیلئے فیسکو اپنا کردار اداکرتا رہیگا: شفیق الحسن

فیصل آباد (نیوز لائن) سپورٹس کسی بھی معاشرے ، قوم اور ملک کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہیں ۔اگر کسی ملک کے کھیلوں کے میدان آباد ہوں تو ہسپتال ویران ہوتے ہیںیہ باتیں چیف ایگزیکٹو فیسکوشفیق الحسن نے واپڈا انڈومنٹ فنڈ کے زیر اہتمام نئے کھلاڑیوں کے سالانہ فٹنس ٹرائلز کے موقع پرکھلاڑیوں ، کوچز اورا فیشلز سے خطاب کر تے ہوئے کہیں۔ انھوں نے کہا کہ ابتدائی سطح سے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو موقع نہ ملنے کی وجہ سے فیسکو میں نئے ٹیلنٹ کی کمی محسوس ہو رہی تھی…

Read More