آرمی ایکٹ پر اپوزیشن کی حمائت سے کشیدگی کم ہوگی: زاہد توصیف

فیصل آباد (نیوز لائن) پاکستان تحریک انصاف کے راہنمااور سابق ضلعی ناظم رانازاہد توصیف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورہونے کوخوش آئندقراردیتے ہوئے کہاہے کہ جس طرح اپوزیشن نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی قومی اسمبلی اجلاس میں حمایت کی ہے اس سے سیاسی جماعتوںمیں پائی جانے والی کشیدگی ختم ہوگی اور عوامی مسائل تیزی سے حل ہونگے‘کیونکہ موجودہ وقت میں پاکستان سیاسی رسہ کشی کامتحمل نہیں ہوسکتا‘انہوںنے مزید کہاکہ پاک فوج نے وطن عزیز سے دہشتگردی کے خاتمہ کےلئے جس آپریشن کا عزم کیا پوری قوم…

Read More

کلین اینڈ گرین رجسٹریشن پروگرام: ایف ڈبلیو ایم سی کا اسلامیہ کالج میں سمینار

فیصل آباد (نیوز لائن) کلین اینڈ گرین چیمپئن رجسٹریشن پروگرام کے حوالے سے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین عید گاہ روڈ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹیو آفیسرفیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کاشف رضا اعوان تھے۔اس موقع پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین ڈاکٹر فریحہ انجم، جنرل اسسٹنٹ ریونیو راشد نعمت،سینئر منیجر آپریشن محمد اعجاز بندیشہ،منیجر جی آئی ایس سید محسن رضا اورڈپٹی منیجر کمیونیکیشن مطیب ورک کے علاوہ کالج کی فیکلٹی اورکثیر تعداد میں طالبات…

Read More