سابق میئر کی کرپشن کو تحفظ دینے کیلئے بلدیاتی نمائندے میدان میں آگئے

فیصل آباد (نیوز لائن) شہباز شریف دور کے میئر فیصل آباد کی کر پشن بے نقاب ہوتے ہی ن لیگی بلدیاتی نمائندے تلملانے لگے اور رزاق ملک کے حق میں سپانسرڈ پریس کانفرنس کر ڈالی۔ تفصیلی انکوائری اور دستاویزی ثبوتوںکے ملاحظہ کے بعد درج ہونے والے کرپشن کے مقدمہ کا ثبوتوں اور گواہیوں کے ساتھ سامنے کرنے کی بجائے معاملے کو میڈیا کی منڈی میںلے آئے۔ پریس کانفرنس میںمیڈیا کے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے آئیں بائیں شائیں کرکے میڈیا سے مدد کی اپیل کی جاتی رہی۔ تفصیل کے…

Read More

جی سی یونیورسٹی: فوری تبدیلی سے محفوظ 12ڈیپارٹمنٹس کی فہرست جاری

فیصل آباد (احمد یٰسین) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کی منظوری سے 12ڈیپارٹمنٹس کے ڈائریکٹرزاور چیئرمینوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جو روٹیشن پالیسی کے تحت تبدیلی کی زد میں نہیں آرہے جبکہ ان کے علاوہ تمام ڈائریکٹرز اور چیئرمین روٹیشن پالیسی کی زد میں آسکتے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق روٹیشن پالیسی سے محفوظ پہلا نام انسٹی ٹیوٹ آف ہوم اینڈ فوڈ سائنسز ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مہرالنساءکا سامنے آیا۔ ان کی تعیناتی 8جولائی 2019 کوہوئی تھی ۔ فہرست میں دوسرا نام 25اکتوبر 2019کو تعینات…

Read More