جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں تبدیلی آگئی :لسٹیں تیار‘ عمل درآمد شروع

فیصل آباد (احمد یٰسین) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کی متعارف کروائی گئی نئی روٹیشن پالیسی کی زد میں آنیوالے مجوزہ چیئرمینوں کی طویل لسٹ مرتب کی جانے لگی ہیں اور ان پر عمل درآمد کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ جبکہ روٹیشن کی زد میں آنے والے اپنے بچاو¿ کیلئے ہاتھ پاو¿ں مار رہے ہیں۔ یونیورسٹی ریکارڈ کے مطابق یونیورسٹی کے پچاس سے زائد شعبہ جات کے انچارج ‘ چیئرپرسن‘ ڈائریکٹر ‘ آفیسرز روٹیشن کیلئے بنائی گئی پالیسی کی زد میں آرہے ہیں۔…

Read More

طلبہ پاکستان کا روشن اور اجلا امیج دنیا کے سامنے لائیں: ڈاکٹر عاصم محمود

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے ڈین آرٹس و سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عاصم محمود نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ طلبہ کو زیور علم سے مالا مال کرنے کے ساتھ غیرنصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں شمولیت کے مواقع بھی فراہم کرے۔ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے ہمیشہ بچوں کو صحت سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقع دئیے اور غیررسمی انداز میں بچوں کی اخلاقی و سماجی تربیت بھی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جی سی یونیورسٹی…

Read More

مزدور کی تنخواہ ساڑھے 17ہزار : فیصلے پر عمل کیلئے آپریشن شروع

فیصل آباد (نیوز لائن) لیبر ڈیپارٹمنٹ نے کم سے کم اجرت کے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزدور کو ساڑھے 17ہزار تنخواہ نہ دینے والے فیکٹری مالکان کیخلاف کارروائی کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ ڈائریکٹر لیبر فیصل آباد نے فوری آپریشن شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف محنت و انسانی وسائل فیصل آبادنے کم سے کم اجرت کے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے فیکٹریوں’ بھٹہ خشت اور کمرشل اداروں کیخلاف ترجیحی بنیادوں…

Read More

فیصل آباد میں سبزیوں و پھلوں کی :آن لائن خریداری ‘ ہوم ڈلیوری سروس

فیصل آباد (نیوز لائن) حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کے لئے معیاری سبزیوں وپھلوں کی سرکاری نرخوں پرآن لائن ہوم ڈلیوری سروس شروع ہوگئی ہے اس سلسلے میں درست دام ایپ لانچ اور فون نمبرز فراہم کئے گئے ہیں اور ابتدائی طور پر شہر کے پانچ مقامات سے بائیک رائیڈرز شہریوں کی کال پر سروس فراہم کریں گے۔ڈویژنل کمشنر عشرت علی اور ڈپٹی کمشنر محمد علی نے جنرل بس سٹینڈ میں قائم کئے گئے مین آفس سے ہوم ڈلیوری سروس کا افتتاح کیا جس…

Read More

ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان غیرجانبدار رہے گا‘ فرخ حبیب

فیصل آباد (نیوز لائن) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے آرمی چیف ‘اداروں اور حکومت کو طاقت دی ہے ۔ نیب اور چیف الیکشن کمیشن کا معاملہ بھی خوش اسلوبی سے حل کریں گے ۔ مولانا فضل الرحمان کو اپنی روش چھوڑنی ہو گی ۔کسی کو ملک دشمنوں کے ہاتھوں نہیں کھیلنے دیں گے ۔ ایران ‘ امریکہ کشیدگی میں پاکستان اپنی غیر جانبداری پر قائم رہے گا ۔دونوں ممالک کے مابین بڑھتی کشیدگی سے پاکستانی فضائی حدود کو کوئی…

Read More