افغانستان میں امن کی پاکستانی کوششیں کامیاب: امریکا طالبان معاہدہ طے

دوحہ (نیوز لائن) 2001ء میں نیو یارک میں ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے بعد شروع ہونے والی افغان جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اس امن معاہدے میں طالبان کی جانب سے ملا عبد الغنی برادر جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن زلمے خلیل زاد نے دستخط کیے۔  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی اس تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ…

Read More

عدالتوں میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سائلین کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کی سربراہی قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوا اجلاس کے دوران عدالتی اصلاحات کیلئے بڑے فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان بھر کی تمام خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم متعارف کروائے جائیں جبکہ قومی عدالتی آٹومیشن یونٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس…

Read More

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کا اخباری مالکان کیخلاف قانونی مہم چلانے کا فیصلہ

فیصل آباد (ندیم شہزاد) فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے فیصلہ کیا ہے کہ فیصل آباد جرنلسٹس ہاؤسنگ کالونی کے قیام ‘سرکاری سطح پر صحافیوں کی لائف انشورنس و ہیلتھ انشورنس کروائے جانے ‘ جرنلسٹس ویلفیئر فنڈ بنوانے کیلئے اور ورکرزکی چھانٹیوں سمیت میڈیا مالکان کے تمام غیرقانونی اقدامات کے خلاف عملی جدوجہد کی جائے جبکہ قانون پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہنے والے سرکاری اداروں اور حکومتی ذمہ داران کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ورکرز کی چھانٹیاں کرنے اور ورکرز…

Read More

شیخ رشید کا رائیونڈ اور واہگہ بارڈر شٹل ٹرین منصوبہ ایک ماہ میں فلاپ

لاہور (نیوز لائن) ریلوے کا شٹل ٹرین کا منصوبہ ناکام ہو گیا، دو ماہ بعد ہی دو شٹل ٹرین سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ریلوے انتظامیہ نے واہگہ اور رائیونڈ شٹل ٹرین آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ریلوے کا شٹل ٹرین کا منصوبہ ناکام ہو گیا، دو ماہ بعد ہی دو شٹل ٹرین سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ریلوے انتظامیہ نے واہگہ اور رائیونڈ شٹل ٹرین آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا یکم مارچ سے رائیونڈ شٹل ٹرین اور واہگہ ٹرین…

Read More

احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط، بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی

راولپنڈی (نیوز لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کر لیا ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ نیب حکام نے لگی رہنما کا پاسپورٹ قبضے میں لے کر ان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے بیرون ملک سفر نہ کرنے کا بیان حلفی بھی دے دیا ہے۔ نیب نے احسن اقبال سے بیرون…

Read More