استاد کو تحقیقی مہارتوں اور جدید علوم سے مسلح ہونا ہوگا: ڈاکٹر محبوب حسین

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا ذکر ہو اور پنجاب یونیورسٹی کا نام نہ آئے ایسا ممکن ہی نہیں۔ ایک سو اڑتیس سال قبل بننے والی پنجاب یونیورسٹی نے قیام پاکستان سے قبل اور بعد ازاں علم کے طالبوں کی پیاس بھجانے میں جو کردار ادا کیا وہ سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہے۔ حصول پاکستان کی جدوجہد میں بھی اس ادارے کے طلبہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ۔جامعہ پنجاب کے ایک سو اڑتیس سال ہی نہیں اس سے قبل کی تاریخ کو محفوظ رکھنے اور اس…

Read More