جی سی ویمن یونیورسٹی میں تصویری نمائش: صوبائی وزیر کی خصوصی شرکت

فیصل آباد (نیوز لائن)  انٹرنیشنل ایوارڑ یافتہ فوٹو جرنلسٹ محمد طاہر کی تصویری نمائش گورنمنٹ کالج برائے خواتین مدینہ ٹاؤن میں منعقد کی گئی جس میں صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں صوبائی وزیر اور طالبات کی کثیر تعدادنے فوٹوگیلری میں لگی تصویروں کا وزٹ بھی کیا۔تفصیل کے مطابق انٹرنیشنل فوٹو جنرلسٹ محمدطاہر نے اپنی تصویروں کی نمائش گورنمنٹ یونیورسٹی فار وویمن میں منعقد کی جس میں مہمان خصوصی آشفہ ریاض فتیانہ اور معروف سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت طالبات کی کثیر تعدادنے…

Read More

فیصل آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے ڈویژن بھر میں جاری مختلف ترقیاتی پروگرامز پرتعمیراتی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ عوامی بہبود کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اس ضمن میں سست روی کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے یہ ہدایت ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی جس میں مختلف ترقیاتی پروگرامز کے تحت زیر تکمیل منصوبوں پر عملدرآمد کی پیشرفت کاجائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر محمدعلی،ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد سہیل خواجہ،ایم ڈی واسا…

Read More