ایف ڈی اے کا دائرہ کار ایم تھری انڈسٹریل سٹیٹ تک بڑھانے کی منظوری

فیصل آباد (نیوز لائن) ایف ڈی اے گورننگ باڈی نے ایف ڈی اے اورواسا کے کنٹریکٹ ملازمین کو حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ریگولر کرنے کی منظوری دی ہے جبکہ نئے تقاضوں اور ضروریات کے تحت ایف ڈی اے کے دائرہ اختیار کی حدود میں توسیع کیلئے معاملہ برائے منظوری حکومت پنجاب کو بھجوانے کی سفارش کی گئی۔گورننگ باڈی کا اجلاس ایم پی اے میاں وارث عزیز کی زیر صدارت منعقدہواجنہیں اتفاق رائے سے اجلاس کا چیئرپرسن منتخب کیاگیاجس میں ارکان صوبائی اسمبلی چوہدری عادل پرویز گجر ،رائے فردوس…

Read More

حقوق نسواں کے سب سے بڑے داعی محمد عربی تھے: رضوان اللہ کوکب

فیصل آباد (نیوز لائن) حقوق نسواں کے سب سے بڑے داعی محمد عربی تھے۔ ونی، کاروکاری، ترکہ سے محرومی، قرآن سے شادی، مرضی کے خلاف شادی، تیزاب گردی جیسی سماجی برائیاں ایک مسلم ملک ہونے کے ناطے ہمارے ماتھے پر سیاہ نشان ہیں۔ حقوق نسواں کوئی مغربی ایجنڈا نہیں ہے بلکہ اسلام نے خواتین کو بنیادی حقوق دئیے اور اس کیلئے قواعد تشکیل دئیے۔ ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی جناح ڈبیٹنگ سوسائٹی کے انچارج اور شعبہ تاریخ و پاکستان سٹڈیز کے چیئرمین ڈاکٹر رضوان اللہ…

Read More