صحافت کا جنازہ اور مگر مچھ کا رکھوالا پُونگ . تحریر: نواز طاہر

گلوبل پِنڈ – محمد نوازطاہر لاہور پریس کلب کا فرش کلب کے خاکروبوں نے کچھ اچھی طورح دھویا ہوا تھا جہاں مجھے اپنے وقت کے میڈیا ٹائیکونز جنگ اور نوائے وقت گروپ کے دو مالکان ( میر شکیل الرحمان اور عارف نظامی )کے گرائے ہوئے آنسو واضح طور پر چمکتے دکھائی دے رہے تھے ۔ عارف نظامی نوائے وقت گروپ کے بانی حمید نظامی مرحوم کے صاحبزادے ہیں جنھیں خود ان کے چچا نے ہی اپنے ادارے کی سیڑھیاں اتاردیا تھا اور وہ سیدھے پریس کلب آئے تھے ، ان…

Read More