لاک ڈاؤن کی چھٹیوں کے دوران جی سی ویمن یونیورسٹی میں بڑی تبدیلی

فیصل آباد (احمد یٰسین) لاک ڈاؤن کی چھٹیوں کے دوران ہی جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں بڑی تبدیلی آگئی۔ یونیورسٹی کی دوسری سب سے بڑی پوسٹ پر تعینات سنیئر فیکلٹی ممبر کو ہٹا دیا گیا ان کی جگہ کالج کیڈر کی ایسوسی ایٹ پروفیسر کو رجسٹرار کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران ہی کوئی ذمہ داری نہ ہونے کے باوجود سوشل سائنسز اور ایڈمنسٹریشن سائنسز کی کوآرڈی نیٹریوں سمیت تہری ذمہ دارایاں نبھانے والی فرزانہ ہاشمی کو بھی ”چھٹی” پر بھیج دیا گیا۔ نیوز لائن…

Read More

شامی کا دیانتداری کا بھاشن اور روزنامہ پاکستان فیصل آباد کا اخباراتی فراڈ

فیصل آباد (رانا ندیم شہزاد) تجزیہ کار بن کر ٹی وی سکرینوں پر براجمان ہو کر قوم کو سچائی’ ایمانداری اور دیانتداری کا بھاشن دینے اور قومی وسائل کی لوٹ مار روکنے کیلئے دھواں دار تقریریں جھاڑنے والے سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی بھی اخباراتی بددیانتی کے مرتکب نکلے۔ اپنے بیٹے کی ملکیت میں نکالے گئے اخبار ”پاکستان ” کی فیصل آباد میں اشاعت کئے بغیر ہی جعل سازی سے بھاری سرکولیشن رجسٹریشن کروا لی اور اخبار کیلئے کروڑوں روپے کے اشتہارات حاصل کررہے ہیں۔ حکومت پنجاب کی آفیشل دستاویزات…

Read More

کیا خواتین قدرتی آفات کا سبب ہیں؟ – تحریر نازیہ سردار

نازیہ سردار خواتین کے لباس، کردار اورعذاب الٰہی کے بارے میں مولانا طارق جمیل نے تو جوکہنا تھا کہہ دیا، لیکن بلا جواز اور بغیر دلیل کے اس پر تبصرے کرنے والوں نے ایک دوسرے پر بازی جیتنے کے چکر میں وہ بکھیڑا ڈال رکھا ہے کہ اصل عنوان کو پس منظر میں دھکیل دیاہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک جنگ ہے جس کا اختتام دوسرے کی اعلانیہ معافی یا موت پر ہو گا۔ کورونا جیسی آفت کی دنیا پر آمد کا سبب کچھ بھی رہا ہو، لیکن کسی…

Read More

تحریک الکتاب پاکستان کی تشکیل نو‘ نئے ذمہ داروں کے ناموں کی منظوری

فیصل آباد (نیوز لائن) تحریک الکتاب پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال کیلئے ذمہ د اران کی تشکیل نو کی منظوری دیدی ہے ۔ کمیٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر رضوان اللہ کوکب کے بطور نگرا ن تحریک اوربنیامین چشتی کے بطور منتظم تحریک چناؤ کی رپورٹ پیش کی گئی ۔ کمیٹی نے اتفاق رائے سے دونوں کے چناؤ کی توثیق کردی ۔ اجلاس میںرواں سال کیلئے مشتاق احمد ڈوگر کوذمہ دار سکولز، ڈاکٹر منظور احمد کو ذمہ دارلائبریریز، سحرش بیگ کو ذمہ دار مخلصین ویلفیئر سوسائٹی ، شمائلہ صنم…

Read More

لاک ڈاون اور افراد با ہم معذوری – تحریر نازیہ سردار

کرونا کے آنے اور ہزار مسائل ساتھ لانے کی وجہ سے دنیا اس وقت پریشانی، بے چینی اور سب سے بڑھ کر بے بسی کی انتہا پر ہے، انسان اور انسانیت کی حفاظت کے لیے انتظامات، احتیاطی تدابیراور نت نئے تجربات کیے جا رہے ہیں، لیکن ان سب اقدامات میں انسانوں کی جنس، عمر اور ضروریات کے اعتبار سے درجہ بندی کو بھی ملحوظ خاطر رکھا گیا۔ البتہ مہذب دنیا کے اس چلن کے برعکس ہمارے یہاں افراتفری کی کیفیت ہے اور وسائل محض وہاں تک پہنچ رہے ہیں، جہاں…

Read More