شامی کا دیانتداری کا بھاشن اور روزنامہ پاکستان فیصل آباد کا اخباراتی فراڈ

فیصل آباد (رانا ندیم شہزاد) تجزیہ کار بن کر ٹی وی سکرینوں پر براجمان ہو کر قوم کو سچائی’ ایمانداری اور دیانتداری کا بھاشن دینے اور قومی وسائل کی لوٹ مار روکنے کیلئے دھواں دار تقریریں جھاڑنے والے سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی بھی اخباراتی بددیانتی کے مرتکب نکلے۔ اپنے بیٹے کی ملکیت میں نکالے گئے اخبار ”پاکستان ” کی فیصل آباد میں اشاعت کئے بغیر ہی جعل سازی سے بھاری سرکولیشن رجسٹریشن کروا لی اور اخبار کیلئے کروڑوں روپے کے اشتہارات حاصل کررہے ہیں۔ حکومت پنجاب کی آفیشل دستاویزات…

Read More