لاک ڈاؤن کی چھٹیوں کے دوران جی سی ویمن یونیورسٹی میں بڑی تبدیلی

فیصل آباد (احمد یٰسین) لاک ڈاؤن کی چھٹیوں کے دوران ہی جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں بڑی تبدیلی آگئی۔ یونیورسٹی کی دوسری سب سے بڑی پوسٹ پر تعینات سنیئر فیکلٹی ممبر کو ہٹا دیا گیا ان کی جگہ کالج کیڈر کی ایسوسی ایٹ پروفیسر کو رجسٹرار کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران ہی کوئی ذمہ داری نہ ہونے کے باوجود سوشل سائنسز اور ایڈمنسٹریشن سائنسز کی کوآرڈی نیٹریوں سمیت تہری ذمہ دارایاں نبھانے والی فرزانہ ہاشمی کو بھی ”چھٹی” پر بھیج دیا گیا۔ نیوز لائن…

Read More