نیو ٹی وی اور نئی بات : سپرئیر گروپ آف کالجز کے مالک کا فراڈ بے نقاب

فیصل آباد (رانا ندیم شہزاد) سپرئیر گروپ آف کالجز کے مالک عبدالرحمان کا نیو ٹی وی اور نئی بات کے حوالے سے کیا گیا فراڈ بے نقاب ہو گیا ہے ۔ نیوز ٹی وی کا فراڈ عدالتی حکم امتناعی کا سہارا لے کر سالہا سال تک جاری رکھا گیا۔ عدالت میں پیمرا نے فراڈ ثابت کیا اور حکم امتناعی خارج کروا کے نیوٹی وی کی بندش کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ ٹی وی چینل مالکان کی تنظیم پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن بھی سپرئیر گروپ آف کالجز کے…

Read More