فیصل آباد میں خلائی مخلوق کے ذریعے ”ہوائی اخباروں” کی چھپوائی

فیصل آباد (رانا ندیم شہزاد) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں اخبارات کی تیاری اور چھپوائی کی ذمہ داری بھی اخباری مالکان نے خلائی مخلوق کو سونپ رکھی ہے۔ خلائی مخلوق کے ذریعے تیار ہونے والے اخبارات چھاپے بھی ”ہوا” میں ہی جاتے ہیں۔ حکومت پاکستان کے ادارے ”پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ” اور پنجاب گورنمنٹ کے ادارے ”ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز ” کے ذمہ داران کی ملی بھگت سے ”ہوائی اخبارات” سالانہ اربوں روپے کا سرکاری بزنس بھی لے رہے ہیں ۔ اخباری مالکان کی نمائندہ تنظیم اے پی این…

Read More