مون سون سیزن : واسا کی آٹھوں سب ڈویژن میں خصوصی شکایات سیل قائم

فیصل آباد (نیوز لائن) مینجنگ ڈائریکٹر واسا جبارانور چوہدری کی ہدایت پرمون سون سیزن کے دوران ممکنہ بارشوں کے بعد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے آٹھوں سب ڈویژنز میں شکایات سیل قائم کردئیے گئے ہیں جہاں پرانچارج سمیت دیگر عملہ چوبیس گھنٹے شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لئے موجود رہے گاجبکہ واسا ہیڈ آفس میں مون سون کنٹرول روم میں ہیلپ لائن 1334مکمل فعال ہے جس کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر سی آر سی کرینگے۔ایم ڈی واسا جبار انور چوہدری نے مون سون سیزن کے دوران ہونے والی بارشوں…

Read More