مسائل حل کرنے میں ناکام پی ٹی آئی رہنماؤں کا علامتی جنازہ نکالنے کا اعلان

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آبا دکے شہریوں نے عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام رہنے پر وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے ایم این اے فرخ حبیب ‘ رکن پنجاب اسمبلی لطیف نذر اور پی ٹی آئی سے علق رکھنے والے وائس چیئر مین واسا شیخ شاہد جاوید کا علامتی جنازہ نکالنے کا اعلان کردیا۔ نیوز لائن کے مطابق یہ اعلان رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کے حلقہ انتخاب کے مکینوں نے کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اعلان میں واضح کیا گیا…

Read More

جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکا طالبات کو ہاسٹلز سے تمام سامان اٹھانے کا حکم

فیصل آباد (ندیم جاوید) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے لاک ڈاؤن کے تین ماہ بعد ہاسٹلز میں مقیم رہنے والی طالبات کو ہنگامی احکامات کے تحت فوری یونیورسٹی آکر اپنا تمام سامان اٹھانے کا حکم نامہ جاری کردیا ۔ طالبات کو دو دن کا وقت دیا گیا ہے اور حکم دیا گیا ہے کہ اس دوران آکر اپنا تمام تر سامان اٹھا لے جائیں بصورت دیگر ہاسٹل انتظامیہ ان کے سامان کی ذمہ دار نہیں ہو گی۔ یونیورسٹی کے ترجمان نے ایسے احکامات جاری کئے جانے کی تصدیق کی…

Read More

فیصل آباد کے نواح میں بننے والی تین غیرقانونی رہائشی کالونیوں کیخلاف آپریشن

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد سہیل خواجہ کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجہ میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین غیرمنظورشدہ ہاؤسنگ سکیموں کو سیل اور انکی غیر قانونی تعمیرات کو مسمارکردیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آفیسر امتیاز گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں قائم کی جانیوالی ہاؤسنگ سکیموں کی قانونی حیثیت کی جانچ پڑتال کی تو چک نمبر233رب کی اراضی پر…

Read More