جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا فائنل امتحانات آن لائن نہ لینے کا فیصلہ

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے فیصلہ کیا ہے کہ طلبہ کے فائنل ٹرم امتحانات آن لائن نہ لئے جائیں۔ 15ستمبر تک آن لائن کلاسز جاری رکھی جائیں اور کرونا کی صورتحال کنٹرول میں ہونے کے بعد 15ستمبر کو تعلیمی ادارے کھلنے پر یونیورسٹی میں امتحانات منعقد کئے جائیں۔ یہ فیصلے یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 21ویں اجلاس میں کئے گئے۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال نے کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈیزڈاکٹر صوفیہ انور’ ڈین سوشل سائنسز ڈاکٹر عاصم حسین’ ڈین لائف…

Read More