تاجروں کی ملک گیر ہڑتال حکمرانوں کیخلاف ریفرنڈم ہے: سراج الحق

فیصل آباد (نیوز لائن) جماعت اسلامی کے امیرسینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے کراچی تک تاجر برادری کی ملک گیر کامیاب ہڑتال حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔وزیر اعظم نے پورے پاکستان کو بند کرنے کاوعدہ پورا کردیا، حکومت کا فرض ہے کہ وہ عوام کی آواز سنے اور تاجروں کے جائز مطالبات پورے کرے،قوم کی قسمت کے فیصلے آئی ایم ایف کے دفاتر میں ہو رہے ہیں،حکومت تماشائی کا کردار اداکررہی ہے،موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کی نااہل ترین حکومت ہے،عدلیہ کو عوام کا اعتماد بحال کرنے…

Read More