جی سی ویمن فیصل آباد5برس میں ملک کی بہترین یونیورسٹی بن جائیگی

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ جنوری 2013 میں ملا ۔یونیورسٹی کا درجہ ملنے سے قبل یہ ادارہ ”گورنمنٹ کالج برائے خواتین مدینہ ٹاو¿ن“ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ٹیکسٹائل سٹی کی پہلی ویمن یونیورسٹی کا مقام پانے والے اس ادارے نے اپنا سفر پاکستان بننے سے سے 13برس پہلے 1934 میںفیصل آباد (اس وقت لائل پور) کے پہلے انٹرمیڈیٹ کالج کی حیثیت سے کیا تھا۔ صرف دس برس کے سفر کے بعد پاکستان بننے سے چارسال پہلے ہی اسے گریجویٹ کالج کا درجہ مل گیا۔…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک بھی داخلہ خلاف میرٹ نہیں ہوا

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک بھی داخلہ خلاف میرٹ نہیں کیا گیا ۔ رواں سال داخلوں کے حوالے سے میرٹ کو مکمل طور پر یقینی بنایا جارہا ہے۔ دوسروں پر ذمہ داری ڈالنے کی بجائے تمام طلبہ کا میرٹ میں نے خود یقینی بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے آئی ٹی منیجر طارق شہزاد نے نیوز لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام طالبات کو یکساں مواقع فراہم کرنا وائس چانسلر…

Read More

ہراسانی کے الزامات: جی سی ویمن یونیورسٹی کا رجسٹرار عہدے سے فارغ

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے محمد اقبال کو رجسٹرار کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈیز ظل ہما نازلی کو رجسٹرار کا اضافی چارج تفویض کردیا ہے۔ ظل ہما نازلی اس سے قبل بھی رجسٹرار کے طور پر یونیورسٹی میں خدمات سرانجام دیتی رہی ہیں۔ تاہم سابق وائس چانسلر نے ایک سے زائد عہدے رکھنے کی بناءپر ظل ہما نازلی کو رجسٹرار کے عہدے سے ہٹا دیا تھا اور ڈپٹی رجسٹرار محمد…

Read More