محکمہ تعلیم کی انسپکشن:نجی سکولوں کیخلاف قانون شکنی کا الزام ثابت

فیصل آباد (احمد یٰسین) فیصل آباد کے 41سکولوں کیخلاف قانون شکنی‘ قواعد کی خلاف ورزی اور زائد فیس وصولی کا الزام ثابت ہوگیا ہے جس پر ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی نے بااثر افراد کی ملکیت ان سکولوں کو نوٹس جاری کرکے وصول کی گئی زائد فیس واپس کرنے اور پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے قواعد پر سختی کے ساتھ عمل درآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد کے 41بڑے پرائیویٹ سکولوں کے قواعد کی خلاف ورزیوں اور مقرر کردہ حد سے زائد فیس وصول…

Read More