مریم نواز کا دورہ فیصل آباد: ن لیگ کے اجلاس میں ہلڑبازی‘ مارکٹائی

فیصل آباد (نیوز لائن) مریم نواز کے دورہ فیصل آباد کے انتظامات کا جائزہ لینے بارے مسلم لیگ ن کا اجلاس ہلڑبازی اور مارکٹائی کی نذر ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری‘ رکن پنجاب اسمبلی مہر حامد رشید‘ سابق ایم پی ایز نواز ملک‘ حاجی خالد سعید‘ الیاس انصاری اورمنے خان سمیت کئی رہنما اور کارکن اپنے ہی ساتھیوں کے گھونسوں‘ مکوں اور دھکم پیل کا نشانہ بن گئے۔ہلڑ بازی کے بعد لیگی رہنماؤں نے باہم صلح صفائی کروا دی مگراس کے باوجود ن لیگی رہنما مریم نوا ز کی ریلی…

Read More