پولیس چوکی نذر آتش کا معاملہ : 2 ڈی ایس پیز کیخلاف انکوائری شروع

فیصل آباد (نیوز لائن) تھانہ کھڑیانوالہ کے علاقہ میں نوجوان کی ہلاکت اور مکوآنہ پولیس چوکی نذر آتش کرنے کے معاملہ میں آئی جی پنجاب کا دو ڈی ایس پیز کے خلاف انکوائری کا حکم، ڈی ایس پی خالد محمود اور عمران عباس کے خلاف انکوائری ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کو سونپ دی گئی آئی جی آفس سے جاری احکامات کے مطابق ڈی ایس پی خالد محمود پر الزام ہے کہ چند روز قبل پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد مشتعل مظاہرین نے چوکی مکوآنہ جلادی…

Read More