نواز شریف کی ضمانت منظور: بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

سپریم کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کے لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد (نیوز لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی 6 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کر لی ہے تاہم میاں نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابنمدی عائد کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم…

Read More

نواز شریف نے حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(نیوزلائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے مسلم لیگ (ن) متحرک ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں (ن) لیگ کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے مدد مانگ لی ہے متحدہ اپوزیشن کے لئے مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا اور اس حوالے سے راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں (ن) لیگ کے وفد نے…

Read More