پنجاب پولیس ولی ہوگئی: نیتوں کا حال جان کر ملزم پکڑنے لگی

فیصل آباد (عاطف چوہدری) پولیس کے بارے میں عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ وہ کام کم کرتی ہے اور عوام کو تنگ زیادہ کرتی ہے۔ڈکیتی ‘ راہزنی کے ملزم پکڑنا تو پولیس کیلئے انتہائی مشکل کام سمجھا جا رہا ہے اور بڑھتی ہوئی وارداتوں نے پولیس کے حوالے سے عوامی سطح پر امیج کو بہت ہی خراب کردیا ہے۔ مگر اب فیصل آباد پولیس ایسا کارنامہ بھی سرانجام دے رہی ہے کہ اگروہ سچ ہو تو بلاشبہ فیصل آباد پولیس کو ’’ولی‘‘ قرار دیا جا سکتا ہے اور…

Read More