ڈپٹی کمشنر کی وعدہ خلافی: پٹواریوں کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

فیصل آباد(نیوزلائن)قائمقام ڈپٹی کمشنر کی وعدہ خلافی اور گالم گلوچ کرنیوالی اے سی سٹی کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر فیصل آباد کے پٹواریوں نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ نیوزلائن کے مطابق عید سے ایک دن قبل اے سی سٹی ڈاکٹر انعم کی بدزبانی اور گفتگو کے دوران گالم گلوچ کرنے کیخلاف سٹی سرکل کے پٹواریوں نے اے سی سٹی آفس کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ دھرنا دینے والوں سے مذاکرات کرتے ہوئے قائمقام ڈپٹی کمشنر محبوب احمد نے اے سی سٹی کو ذہنی مرضہ قرار دیا اور اس…

Read More