چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں سروسزکا اعلی معیار برقراررکھنے کا حکم

فیصل آباد (نیوز لائن) قائمقام ڈپٹی کمشنر/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)طارق خان نیازی نے کہا ہے کہ چلڈرن ہسپتال میں سروسز کے اعلی معیار کو برقرار رکھا جائے تاکہ شہری بچوں کے علاج معالجہ کے سلسلے میں جدید طبی سہولتوں سے کماحقہ مستفید ہوسکیں۔ انہوں نے یہ بات چلڈرن ہسپتال کے دورہ کے دوران مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔ایم پی اے میاں وارث عزیز بھی ان کے ہمراہ تھے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق سپرا،ایم این اے میاں فرخ حبیب کے بھائی میاں نبیل جاوید اور مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز…

Read More