حکومت تعلیمی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے: چوہدری ظہیر

فیصل آباد (نیوز لائن) صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت علم کے فروغ اور تعلیمی شعبے کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات پر عمل پیرا ہے اسی مقصد کے لئے رواں مالی سال میں 383۔ارب روپے کی ریکارڈ رقم مختص کی گئی ہے جس کی بدولت شعبہ تعلیم کو مزید جدتوں سے ہمکنار کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019…

Read More