کشمیر پل انڈر پاس کیلئے فنڈزجاری‘ فوری تکمیل کی ہدائت

فیصل آباد(نیوز لائن)حکومت پنجاب کی طرف سے کینال روڈ پر کشمیر پل انڈر پاس کی جلد تکمیل کے لئے درکار فنڈز فراہم کئے جارہے ہیں لہذا اس میگا پراجیکٹ کو کم سے کم مدت میں مکمل کرنے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کی جائے اس ضمن میں ڈبل شفٹ میں تعمیراتی کام جاری رہنا چاہیے جس کے لئے اضافی مشینری اور افرادی قوت کا بندوبست کیا جائے۔یہ بات سیکرٹری مواصلات وتعمیرات طاہر خورشید نے کشمیر پل انڈر پاس کی پیشرفت اور تعمیراتی معیار کامعائنہ کرتے ہوئے کہی۔ڈویڑنل کمشنر محمود…

Read More