فیصل آباد میں پٹواریوں کا احتجاج جاری: اے سی سٹی بھی ڈٹ گئی

فیصل آباد(نیوزلائن)اے سی سٹی کی مبینہ گالی گلوچ کیخلاف فیصل آباد کے پٹواریوں کا احتجاج جاری ہے۔ مذاکرات میں مثبت رویہ نہ اپنانے پر ڈپٹی کمشنر کی بات بھی پٹواریوں نے مسترد کردی ہے اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب اے سی سٹی ڈاکٹر انعم بھی اپنے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہیں اور پٹواریوں کیخلاف کارروائیاں روکنے کو تیار نہیں ہیں۔نیوزلائن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر انعم کی مبینہ گالی گلوچ اور ناروا روئیے کیخلاف سٹی سرکل کے پٹواریوں نے عید کی رات اچانک…

Read More

گالم گلوچ کرنیوالی خاتون اے سی سٹی کیخلاف پٹواریوں کا دھرنا

فیصل آباد(ندیم جاوید)خاتون اے سی کی بدزبانی اور گالم گلوچ کیخلاف فیصل آباد سٹی کے پٹواریوں نے اے سی آفس کے سامنے دھرنا دیدیا۔ دھرنا دینے والوں کہنا ہے کہ خاتون اے سی سٹی ان کے ساتھ گالم گلوچ اور بدزبانی کرتی ہے۔ ان سے ایسے کام لئے جاتے ہیں جو کہ ان کی ڈیوٹی کا حصہ ہی نہیں ہیں۔ خاتون اے سی سٹی خود کوئی کام کرنے کو تیار نہیں اور پٹواریوں کو کولہو کے بیل کی طرح 24گھنٹے کام کرنے پر مجبور کررہی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل…

Read More

خفیہ کیمروں کا خدشہ: شاپنگ مالز کوٹرائی رومز کیلئے ہدایات جاری

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شاپنگ مالز کے ٹرائی رومز میں خفیہ کیمروں کے خدشہ کو کم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ شاپنگ مالز‘ گارمنٹس سٹورز‘ آؤٹ لیٹس کے مالکان کا پابند کیا گیا ہے کہ ان ہدایات کی روشنی میں ہی ٹرائی روم بنائے جائیں۔ نیوزلائن کے مطابق ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی نے انسپکشن کے بعد اپنی رپورٹ تو جاری کردی تھی جس میں 42آؤٹ لیٹ کے ٹرائی روم مشکوک پائے گئے تھے۔ڈی سی کی بنائی ہوئی کمیٹی کے چیئرمین…

Read More