اختیارات کی جنگ: اے سی سٹی نے اے سی صدر کی بجلی بندکروادی

فیصل آباد(ندیم جاوید)اے سی سٹی فیصل آباد نے اختیارات کا رعب جمانے کیلئے اے سی صدر فیصل آباد کے آفس کی بجلی منقطع کروا دی ۔ اے سی صدر کا آفس اندھیرے میں ڈوب گیا اور تمام دفتری امور ٹھپ ہوگئے۔ اے سی صدر آفس کے عملے کو سارا دن شدید گرمی اور حبس میں گزارنا پڑا۔ جبکہ اے سی سٹی ڈاکٹر انعم سارا دن ائیرکنڈیشنڈ سے ٹھنڈے کئے آفس میں بیٹھی گرمی سے بلبلاتے اے سی صدر آفس کے ملازمین کا تماشا دیکھتی رہی۔نیوزلائن کے مطابق عام انتخابات کے…

Read More