گڈ گورننس بارش میں بہہ گئی:شہر میں کشتیاں چلانے کی تیاری

فیصل آباد(نیوزلائن) فیصل آباد میں موسلادھار بارش نے جل تھل کر دیااور ٹھنڈی و تیز ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔مگر اس کے ساتھ ہی موسلا دھار بارش کے پانی میں گڈگورننس بھی بہہ گئی ہے ۔ شہر کے اکثر علاقوں میں کئی گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی اتنا پانی کھڑا ہے کہ شہری کشتیاں چلانے کا سوچ رہے ہیں۔ بارش کے بعد کئی گھنٹے تک بجلی کی بندش اور فیصل آباد انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی نے باران رحمت کو عوام کیئے زحمت بنا دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق…

Read More