تحریک انصاف کے عارف علوی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر منتخب

اسلام آباد (نیوز لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی واضح اکثریت سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہوگئے ۔ صدر مملکت کیلئے تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار مولانا فضل الرحمان کے درمیان مقابلہ تھا۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریکِ انصاف کے امیدوار عارف علوی 353 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے پاکستان کے تیرہویں صدر منتخب ہو گئے ۔ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار مولانا فضل الرحمان کو 185 اور پیپلز پارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن…

Read More