ہرا بھرا ’زرد‘ بلوچستان ۔ گلوبل پِنڈ ( محمد نواز طاہر) ۔۔ پہلی قسط

برِ صغیر میں برطانوی راج کے کمزور ایام میں نحیف جسم والے پُرعزم محمد علی جناح ؒ کے ایک ساتھی سے منسوب جعفر ایکسپریس پر سوار ہوتے ہی گاڑی کے ڈبوں کی حالت نے واضح کردیا کہ یہ بلوچستان کے صحرا اور پہاڑ چیرتی ہوئی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ جانے والی ٹرین ہی ہے ، یہ صرف ’دو طاقتور‘ شہروںراولپنڈی اور لاہور کے درمیان چلنے والی ٹرین نہیں ہے اور میں بھول کر کسی دوسری ٹرین میں نہیں بیٹھا جبکہ اس کی حالت سیالکوٹ ، نارووال ، ، لاہور ہوتے ہوئے…

Read More

تیز رفتاری پر سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا چالان

فیصل آباد(نیوزلائن)موٹروے پولیس نے فیصل آباد ریجن میں تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے پر سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا چالان کردیا۔ سرفراز بگٹی اسلام آباد سے لاہور جا رہے تھے۔ اس دوران موٹر وے کے فیصل آباد ریجن میں سپیڈ گن سے گاڑیوں کی رفتار کی چیکنگ کی جارہی تھی کہ وہ پکڑے گئے۔ سرفراز بگٹی کی گاڑی اوور سپپیڈ کرتے ہوئے 150 کلومیٹرکی رفتار سے جا رہی تھی کہ موٹروے پولیس نے روک لیا۔ تعارف کروائے جانے کے باوجود پٹرولنگ آفیسرسعید خان نے گاڑی رکواکرکوڈ نمبر 20کے…

Read More